Saturday , 20 October 2018
تازہ شمارے
You are here: Home » تاریخ » Dissent (Ikhtilaf E Raay)
Dissent (Ikhtilaf E Raay)

Dissent (Ikhtilaf E Raay)

ا ختلاف رائے  Dissent

کائنات کے عجائبات کو دیکھنے اور سمجھنے کے دو اندازے ہیں، مثبت اور منفی، لطف کی بات یہ ہے انسان میں دونوں ہی ہوتے ہیں۔
ہم کہہ سکتے ہیں کوئی بھی شخص دس فی صد زندگی اپنی محنت سے بناتا اور نوے فی صد اپنے ماحول، معاشرے سے قبول کرتا ہے۔ یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کیوں کہ ہر چیز اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے۔
دن رات سے
محبت نفرت سے
ایمان کی حلاوت کفر سے ہے۔
اللہ خود فرماتا ہے۔کہ ہر چیز کا جوڑا پیدا کیا گیا ہے۔(ذاریات آیت 49)
جدید سائنس اسی اصول پہ کام کرتی ہے۔ کمپیوٹر کا سارا عمل دو بٹس پر ہے۔ 0 اور 1 یہاں تک کہ سیکڑوں تحقیقات کے بعد میٹر کے جوڑے اینٹی میٹر کی دریافت ہوچکی ہے۔ اب تو بنیادی ذرہ(ہگزبوزون)Higgs Boson بھی آشکار ہوچکا ہے۔
اختلاف رائے فطری چیز ہے،اسے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیئے،اسی لئے مشورہ کرنا سنت رسولؐ ہے، جس کی روح ہی اختلاف ہے۔

اس کالم کی دستاویزی فلم دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

اس کالم کو آواز کے ساتھ سنیں:

About admin

Scroll To Top